Skip to content
Technic Wood

Technic Wood - Home & Office Furniture

Wooden Beds (بیڈز)

نوٹ: تمام بیڈز کی قیمتیں گدے (میٹرس) کے بغیر ہیں۔ میٹرس الگ سے دستیاب ہیں۔

All beds (بیڈز)

10 products

About our beds (بیڈز)

ہمارے تمام بیڈز کو معیار، آرام اور پائیداری کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی ورکشاپ میں ڈیزائن اور تیار کیا جاتا ہے۔ ہم لکڑی، فٹنگز، کپڑے اور فنشنگ سمیت تمام میٹریل کا خاص طور پر انتخاب اور معائنہ کرتے ہیں تاکہ ہر چیز ہمارے معیار کے مطابق ہو۔

ہمارے ماہر کاریگر مضبوط ساخت اور خوبصورت ڈیزائن کے امتزاج سے ایسا فرنیچر تیار کرتے ہیں جو سالوں تک آپ کے گھر کی زینت بنے۔ ہم آپ کی پسند اور ضرورت کے مطابق بیڈ کے سائز، رنگ اور فنشنگ میں تبدیلی کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔

**ڈیزائن سے لے کر آخری فنشنگ تک، ہم اپنے تیار کردہ ہر فرنیچر کے معیار اور خوبصورتی پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔**

Need a different size, wood or finish? We can discuss custom furniture for your home or office, or browse all wooden furniture.